فیملینا ہربل شیمپو
(خشکی، سکری اور بالوں کا دوشاخہ پن ختم)
زمانہ قدیم سے بالوں کی صحت مند افزائش کے لئےاستعمال ہونے والی جڑی بوٹیوں اور روغنیات کا مرکب ملت لیبارٹریز کے حکماء کی انتھک کاوشوں سے قدیم نسخہ جات اور جدید فارمولیشن سے ایسے نایاب مرکب تیار کیا گیا ۔ جو بالوں کی قدرتی افزائش کرتا ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔اور بالوں کو گھنا، لمبا اور چمکدار بنانے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں کی جڑوں میں داخل ہو کر خشکی، سکری اور بالوں کا روکھا پن ختم کر کے انہیں دوشاخہ ہونے سے روکتا ہے۔
دماغی کمزوری اور نزلے کی وجہ سے قبل ازوقت بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے اور نئے بال اُگاتا ہے۔ بالوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لئے روزانہ استعمال کریں۔ اسکے مسلسل استعمال سے بالوں کو 5فٹ تک لمبا کریں۔ بالوں کی یقینی پرورش اور مسلسل استعمال سے بالوں کو 5 فٹ تک لمبا کرے۔ قدرتی طور پر نئے بال اُگاتا ہے۔ خشکی سکری کا خاتمہ کرتا ہے۔ بالوں کو جڑوں سے مضبوط کر کے گرنے سے روکتا ہے۔
اس کے ساتھ فیملینا کا ھیئر آئل لازمی استعمال کریں۔ جو آپ یہاں پر کلک کرکے آرڈر کرسکتے ہیں:
Reviews
There are no reviews yet.