sharbat sang shikan

Original price was: ₨ 310.Current price is: ₨ 300.

     شربت سنگ شکن

(گردے، مثانے اور پتے کی پتھری کے اخراج کے لئے)

گردے اور مثانے کی پتھری کو خارج کرنے کے لئے شربت سنگ شکن ملت لیبارٹریز کی ایسی شہرۂ آفاق دوا ہے۔ جس نے چہار وانگ عالم میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رکھے ہیں اس میں شامل جڑی بوٹیاں اور معدنیات پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے بغیر کسی تکلیف کے خارج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اور نہ صرف پتھری کو خارج کرتے ہیں بلکہ آئندہ سے پتھری بننے کے عمل کو روکنے کا فریضہ بھی سر انجام دیتے ہیں۔ شربت سنگ شکن گردے اور مثانے کے علاوہ پتے کی پتھری کو بھی خارج کرتا ہے۔ پیشاب میں درد پیش رکاوٹوں کو زائل کرتا ہے۔ گردے کے درد کو دور کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے شربت سنگ شکن کے ساتھ شربت بزوری بارد اعلیٰ کا استعمال لازمی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “sharbat sang shikan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *