familina herbal oil

Original price was: ₨ 450.Current price is: ₨ 425.

SKU: famili Categories: , Brand:

فیملینا ھیئر آئل

(خشکی، سکری اور بالوں کا دوشاخہ پن ختم)

 زمانہ قدیم سے بالوں کی صحت مند افزائش کے لئےاستعمال ہونے والی جڑی بوٹیوں اور روغنیات کا مرکب ملت لیبارٹریز کے حکماء کی انتھک کاوشوں سے قدیم نسخہ جات اور جدید فارمولیشن سے ایسے نایاب مرکب تیار کیا گیا ۔ جو بالوں کی قدرتی افزائش کرتا ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔اور بالوں کو گھنا، لمبا اور چمکدار بنانے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں کی جڑوں میں داخل ہو کر خشکی، سکری اور بالوں کا روکھا پن ختم کر کے انہیں دوشاخہ ہونے سے روکتا ہے ۔

دماغی کمزوری اور نزلے کی وجہ سے قبل ازوقت بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے اور نئے بال اُگاتا ہے۔ بالوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لئے روزانہ استعمال کریں۔ اسکے مسلسل استعمال سے بالوں کو 5فٹ تک لمبا کریں۔ بالوں کو جڑ سے مضبوط کر کے گرنے سے روکتا ہے۔ اس کے ساتھ پہلے فیملینا ہربل شیمپو بھی لازمی استعمال کریں۔ جو  کہ آپ یہاں پر کلک کر آرڈر کرسکتے ہیں : فیملینا ہربل شیمپو۔

اپنی رائے Review کے طور پر لازمی پیش کریں آخر میں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “familina herbal oil”

Your email address will not be published. Required fields are marked *